## pr2182-urd-pakistan

## Source details

**Canonical URL:** [pr2182-urd-pakistan](https://www.imf.org/-/media/files/news/press-release/2021/pr2182-urd-pakistan.pdf)

## Other formats

- [Markdown version](/-/media/files/news/press-release/2021/pr2182-urd-pakistan.pdf.md)
- [Structured JSON version](/-/media/files/news/press-release/2021/pr2182-urd-pakistan.pdf.json)

---

### جائزہ
- عالمی مالیاتی فنڈ (ئٓای ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 3 جولائی 2019ء کو پاکستان کے لیے توس یعی فنڈ سہولت کے تحت 4268 ارب ایس ڈی رٓا (تقریًبا 6 ارب ڈالر) جو کوٹے کے 210 ف یصد کے مساوی ہے، کی مالیت کا 39 ماہ پر محیط توسیعی انتظام منظور کیا تھا۔
- اس انتظام کے تحت پہلا جائزہ ایگزیکٹو بورڈ نے 9 دسمبر 2019ء کو مکمل کیا تھا۔
- پہلے جائزے کی تکمیل پر پاکستان نے 328 ملین ایس ڈی رٓا (تقریًبا 452.2 ملین ڈالر) کے مساوی خریداری کی۔

### کلیدی نتائج اور شکایت کا خلاصہ
- بعد ازاں نئی معلومات سے انکشاف ہوا کہ مالی سال 2016ء سے حکومتی ضمانتوں کے بارے میں غلط اعدادوشمار بیان کیے گئے تھے۔
- نظر ثانی شدہ اعدادوشمار میں ستمبر 2019ء کے اختتام پر حکومتی ضمانتوں کے حوالے سے کارکردگی کے پیمانوں کی عدم تعمیل ظاہر ہوتی ہے جس میں 357 ارب روپے (جی ڈی پی کے تقریًبا 0.9 ف یصد) کا فرق ہے۔
- اس غیر تعمیلی (noncomplying) خریداری کی گئی اور ئٓای ایم ایف ٹرٓایکلز فٓا ایگریمنٹ کے سیکشن 5 کے ٹرٓایکل VIII کے تحت ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہوئی۔
- قبل ازیں حکام نے بتایا تھا کہ ستمبر 2019ء کے اختتام پر 55 ارب روپے (جی ڈی پی کے 0.1ف یصد) کے مارجن سے کارکردگی کے پیمانے کی تعمیل ہوگئی ہے۔
- اس شماریاتی تصحیح سے سرکاری قرضے پر معمول ی اثر پڑا۔

### حکام کی جانب سے کیے گئے اصلاحاتی اقدامات
- ادارہ جاتی اور تکنیکی خامیوں کو دور کرنے کے لیے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:
  - ضمانتوں اور قرضوں کے اعدادوشمار کو دوبارہ جانچنے اور تصحیح کے لیے ایک ورکنگ گروپ کی تشک یل۔
  - ڈیٹ پالیسی ڈرٓاوک ی نیش فٓایسر (DPCO) کے لیے اضاف ی ذمہ داریوں کا اعلان جن میں وفاق ی حکومت کی جاری کردہ تمام ضمانتوں کے کسٹوڈین کے فرائض انجام دینا بھی شامل ہے۔
  - ایک ششماہی قرضہ بلیٹن کی اشاعت جس میں قرض سے متعلق اہم اعدادوشمار یکجا کردیے جائیں۔
- حکام نے تمام نئی ضمانتوں کی فہرست شامل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جو مالی سال 2022ء کے پارلیمنٹ کو پیش کردہ بجٹ میں متوقع طور پر جاری کی جائیں گی۔

### ایگزیکٹو بورڈ کا فیصلہ اور بیان
- منیجنگ ڈائریکٹر اور قائم مقام چیئر این ٹوائنٹ سایا نے کہا:
  - ایگزیکٹو بورڈ نے توس یعی فنڈ سہولت کے توسیعی انتظام کے تحت ایک عدم تعمیلی خریداری سے منسلک اصلاحاتی اقدامات اور اعدادوشمار کی تصح یح نیز سیکشن 5 کے ٹرٓایکل VIII کے تحت ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا جائزہ لیا۔
  - عدم تعمیلی خریداری کا سبب وفاق ی حکومت کی جانب سے ریاستی ملکیتی اداروں کو فراہم کردہ سرکاری ضمانتوں کی ترتیب و تشکیل میں اداروں کے درمیان ہم گنہٓای کی فقدان تھا جس کی وجہ سے ماضی میں مال ی سال 2016ء سے حکومتی ضمانتوں کے نادرست تخمینے لگائے گئے۔
  - پاکستان کی جانب سے مستقبل میں ئٓای ایم ایف کو بروقت اور درست اعدادوشمار فراہم کرنے کے پاکستان کے مضبوط اور فعال عزم کے پیش نظر ایگزیکٹو بورڈ نے فیصلہ کیا کہ سیکشن 5 کے ٹرٓایکل VIII کے تحت ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کے ضمن میں مزید اصلاحاتی اقدامات کا تقاضا نہ کیا جائے۔
  - چونکہ دسمبر 2019ء میں خریداری کے بعد سے حکام نے موزوں اصلاحاتی اقدامات کرلیے ہیں اس لیے ایگزیکٹو بورڈ نے مقداری کارکردگی کے پیمانے کی عدم تعمیل پر بھی چھوٹ دے دی ہے۔

### شفافیت
- ئٓای ایم ایف کی شفاف یت کی پالیسی کے تحت فنڈ کے وسائل کے استعمال کے حوالے سے غلط رپورٹنگ بشمول اس معاملے میں ایگزیکٹو بورڈ کے فیصلوں کی اشاعت ضروری ہے۔

*PR21/82 — واشنگٹن، ڈی سی — 24مارچ 2021ء*

---


_Source: https://www.imf.org/-/media/files/news/press-release/2021/pr2182-urd-pakistan.pdf_
