IMF Videos

پاکستان کا معاشی مستقبل دوراہے پر کھڑا ہے

مضبوط اور پائیدار ترقی کی بحالی کے لئے پاکستان نے ایک تین سالہ جرآت مندانہ پروگرام تشکیل دیا اس سے پاکستان کی معیشت کو اپنی مکمل اقتصادی صلاحیتوں تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔